empty
 
 

انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ

انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ

انسٹا فاریکس بروکر آپنے صارفین کو پری پیڈ بنک کارڈ انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ کے استعمال کی پیش کش کرتا ہے جو کہ ایک غیر ملکی بنک {شمالی امریکہ} کے الحاق سے تیار کیا گیا ہے جس کے ذریعہ دُنیا بھر میں کہیں سے بھی کسی بھی وقت آسانہ سے رقم نکلوائی جاسکتی ہے انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ کے تمام امور مکمل طور پر صیغہ راز میں رکھے جاتے ہیں اور اس کی کوئی بھی معلومات کسی بھی ملک کو ٹیکس کے لئے مہیاء نہیں کی جاتی

انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ کے ذریعہ آپ اپنے تجارتی اکاونٹ سے 24 گھنٹوں میں رقم نکلوا سکتے ہیں

لہذا انسٹا فاریکس ڈیبٹ کارڈ اور ماسٹر کارڈ کے استعمال سے آپ اپنے تجارتی اکاونٹ میں براہ راست کیش رسائی حاصل کرسکتے ہیں انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ کے لئے فاریکس اکاونٹ کی تنظیم پہلے کبھی اتنی آسان نہ تھی

آپ کلائنٹ کیبنٹ کے ذریعہ انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ کا آڈر کرسکتے ہیں

آپ کے نام پر موجود مختلف تجارتی اکاونٹس کے لئے ایک ہی انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ استعمال کیا جاسکتا ہے

Note: You can monthly withdraw to your card up to $3,000 with a minimum fee possible, 2%.


 
انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ کار آمد ہے کیونکہ :

انسٹا فاریکس بنک کارڈ کے حوالے سے مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں instacard-support@mail.instaforex.com
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback