ایشیا میں پہلے درجے کا فاریکس بروکر نمبر 1*.

دُنیا بھر سے 7،000،000 تاجران کی پسند

* - کے مطابق 35 سے زیادہ ایشیائی اور دیگر بین الاقوامی اعزازات

آپ کے تمام سوالات کا واضح جواب دیا جائے گا

partners@mail.instaforex.com

روس کے لئے ٹول فری فون نمبر:

8-800-2000-791

قابل بھروسہ بروکر کے ساتھ آن لائن کمائیں
سپریڈ سے 67% تک کی ایفی لی ایٹ آمدن *
اگر آپ کو زیادہ آمدن ملتی ہے تو انسٹا فاریکس اس فرق کو ادا کرے گا **
براہ کرم انتظار فرمائیں
ای میل درج کریں
عوامی پیشکش کے معائدہ کی تمام شرائط کو قبول کریں
* ایفی لی ایٹ آمدن 50% سے شروع ہو کر 67% تک ہوسکتی ہے جو کہ سپریڈ سے دی جاتی ہے, یا 15 سے 20 امریکی ڈالر اہم کرنسی پئیرز میں ایک لاٹ پر دی جاتی ہے
** مزید معلومات کے لئے شعبہ شراکت داری سے رابطہ کریں partners@mail.instaforex.com
ہمارے ساتھ رہنے کا شکریہ
ایفی لی ایٹ اکاؤنٹ نمبر:
پاس ورڈ:
آپ کے ایفی لی ایٹ اکاؤنٹ کے حوالے سے معلومات آپ کے ای میل پر ارسال کی دی جائیں گی [text_s1]
زبان ?
بھیجنے والے کا نام ?
آپ کا اکاؤنٹ نمبر ?
ایفی لی ایٹ کوڈ ?
مراسلہ کا متن

یہ مراسلہ جو کہ آپ اوپر دیکھ رہے ہیں اُن ای میلز پر ارسال کیا جائے گا کہ جو کہ ذیل میں فراہم کریں گے

اپنے دوستوں کو دعوت دینے کے شروع کرنے سے یہ مُراد کی جائے گی کا آپ کا اس پروگرام کی شرائط پر اتفاق ہے شرائط.

بذریعہ اخباری مراسلہ دوستوں کو مدعو کریں
وصول کنندگان کے ای میل درج کریں ?

برائے کرم اپنے ایفی لی ایٹ اکاؤنٹ کے حوالے سے مزید معلومات فراہم کریں تاکہ ہم آپ کے مناسب طریقہ میں آپ کو مکمل تعاؤن فراہم کرسکیں

آپ نہ صرف ہمارے مینجر سے سوالات پوچھ سکتے ہیں بلکہ شراکت داری ، اپنے علاقہ میں تعاؤن کے امکانات اور اس کے ساتھ ساتھ شراکت داری کے ذیادہ سے ذیادہ آمدن کے حوالے سے بھی اپنی انفرادی رائے پر بھی بات کرسکتے ہیں

MobileTrader

InstaForex App — The market is in your pocket!

Follow the market, analyze, and always be aware of global economic events. Anytime, anywhere! Access the Forex anywhere — business trip, vacation, meeting with friends — it doesn't matter where you are.

انسٹا فاریکس کا ایفی لی ایٹ پروگرام کاروباری شراکت داری کا ایک منافع بخش اور آسان طریقہ ہے۔ صارفین کو ریفر کریں اور ان کے سودوں کی کل رقم کے 67 فیصد تک آمدن حاصل کریں

اے بی سی کی طرح آسان! صارف آپ کے لنک کے ذریعے یا آپ کے ایفی لی ایٹ کوڈ کے ذریعے رجسٹر ہوتے ہیں اور آپ کو خود بخود ان کی تجارت سے آمدن حاصل ہوتی ہے۔ جتنے زیادہ صارفین اور ان کے سودوں کی رقم اتنی کی آپ آمدن بڑھے گی!

انسٹا فاریکس کے ساتھ کمانا آسان ہے:
1. فوری آغاذ
ایک ایفی لی ایٹ اکاؤنٹ کھولیں اور فوراً صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرنا شروع کریں۔ تشہیری مواد جیسے بینرز، انفارمرز وغیرہ آپ کے اندراج کے فوراً بعد دستیاب ہوتے ہیں۔ انہیں بلا جھجھک اپنی ویب سائٹ، بلاگ میں، یا کسی فورم پر لگائیں۔ آپ یقینی طور پر اپنے ویب وسائل کو فوری طور پر آمدنی پیدا کرتے ہوئے دیکھیں گے۔ اس کے علاوہ، آپ کمپنی کی طرف سے تیار کردہ کتابچے، فلائیرز، اور دیگر تشہری مواد کا استعمال کرتے ہوئے آف لائن صارفین کو بھی اپنی جانب متوجہ کر سکتے ہیں۔
سیکھنے کے لئے کورس
راغب کرنے کے طریقہ کار
انفرادی مینجر
2. راغب کرنے کے طریقہ کار
انسٹا فاریکس نے متعدد خدمات اور تشہیری مہمات تیار کیں ہیں۔ ان کو مقبول بناتے ہوئے، آپ صارفین کو باآسانی ہماری کمپنی کے ساتھ اکاؤنٹ کھولنے پر راضی کر سکتے ہیں، تاکہ وہ فوری طور پر تجارت شروع کر سکیں۔ تاجر زیادہ تر قیمتی انعامات، پی ایم ایم سرمایہ کاری، کامیاب تاجران کے سودے کاپی کرنے، زیادہ ڈیپازٹ بونس اور اس کے علاؤہ نو ڈیپازٹ اسٹارٹ اپ بونس میں دلچسپی رکھتے ہیں، جو انسٹا فاریکس کے تمام نئے کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے۔ $1000
مقابلہ جات
فاریکس کاپی ، پی اے ایم ایم
نو ڈیپازٹ سٹارٹ آپ بونس
ڈیپازٹ بونس
کرنسی پئیرز، بِٹ کوائن، ایتھریم
3. صارفین کی تجارتوں سے کمیشن
لی ایٹ آمدن شراکت دار کے اکاؤنٹ میں خود بخود جمع ہوجاتی ہے۔ آپ یہ کیسے فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ کے کون سے ویب وسائل اور صارفین کا حوالہ دینے کے طریقوں سے آپ کو سب سے زیادہ منافع ملتا ہے؟ بلا جھجھک لامحدود تعداد میں ملحقہ لنکس/خاص ایفی لی ایٹ کوڈز بنائیں، تاکہ ان میں سے کوئی بھی آپ کو کمیشن کے ساتھ ساتھ کلکس اور منفرد کلائنٹس کی تعداد کے اعداد و شمار فراہم کر سکے
کھولے گئے اکاؤنٹس کی تعداد کے حوالے سے شماریات
حاصل ہونے والی کمیشن کے اعداد و شمات
سرفہرست 30 ذرائع
4. نفع کا نکلوایا جانا آسان ہے
متعدد معرؤف پےمنٹ سسٹمز کے ذریعہ کسی بھی وقت رقم نکلوائی جاسکتی ہے
بنک کارڈ
معروف ادائیگی کے نظام
شعبہ تعلقات برائے شراکت داری کے مینیجرز کسی شراکت دار کی رہمنائی کرنے اور اس کے ایفی لی ایٹ کاروبار کو چلانے میں مدد کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں، کمپنی ایفی لی ایٹ پروگرام سے مستفید ہونے اور زیادہ منافع کمانے میں ہر پارٹنر کی مدد کرنے کی خواہش رکھتی ہے
ہمارا 2,000,000 سے زیادہ صارفین نے انتخاب کیوں کیا ہے؟
بروکرز کی جانب سے دیا جانے سب سے بڑا انعام
ایفی لی ایٹ پروگرام کا حصہ لینے والا 1.5 سے لے کر 2 پوائنٹس (یعنی 15 تا $20 فی معیاری لاٹ تک) حاصل کر سکتا ہے، ہر ڈیل سے مرکزی کرنسی پئیرز پر، جن کی تجارت ریفر کئے گئے صارفین کی جانب سے کی جاتی ہے۔ موجودہ سواپ ریوارڈ سسٹم شراکت داروں کو صارف کی جانب سے ادا کردہ سواپ (تجارتی سائز سے 0.05 سے 0.25 پیپس کے برابر) کے حصے کے طور پر اضافی آمدنی حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
ہر شراکت دار کے لئے انفرادی طرز عمل
ہر شراکت دار کی نگرانی ایک انفرادی مینیجر کرتا ہے جو شراکت داری کی بہتری کے حوالے سے سفارشات دیتا ہے اور کمپنی کے ساتھ تعاون کے امکانات کا تعین کرتا ہے: شراکت دار کی آمدن کو بڑھانے کے موقع سے لے کر ایک آفیشل آئی بی بروکر کو کھولنے تک۔
قابل بھروسہ بروکر
فاریکس کاروبار میں 10 سال ۔ 7،000،000 سے ذائد صارفین ، 45 سے ذائد اعزازات - 1,000,000 ڈالرز تک کی مجموعی انعامی رقم
اضافی ٹریفک کا تجزیہ
آپ لامحدود تعداد میں ایفی لی ایٹ لنکس بنا سکتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک کے لیے ٹریفک کے تفصیلی اعدادوشمار حاصل کر سکتے ہیں، بشمول کُل اور منفرد کلکس، اکاؤنٹ کھولنا اور ایفی لی ایٹ کمیشن وغیرہ۔ اس سے ان شراکت داروں کو فائدہ پہنچے گا جو کلائنٹس کو ریفر کرنے کے لیے متعدد ذرائع استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ موازنہ کر سکیں کہ کونسا طریقہ ذیادہ کار آمد ہے
سپانسر شپ پروگرام
انسٹا فاریکس معروف فٹ بال کلبوں جیسے لیورپول فٹ بال کلب اور بوروسیا ڈورٹمنڈ کے ساتھ اپنے تعاون کو مسلسل بڑھا رہا ہے۔ یہ ایسے نامور کھلاڑیوں کے ساتھ تعاون کرنے میں بھی فخر محسوس کرتا ہے جیسے وشواناتھن آنند، ایک گرینڈ ماسٹر اور عالمی شطرنج چیمپیئن شپ کے ایک سے زیادہ مرتبہ کے فاتح، اولے اینار بیجرنڈالن، ایک لیجنڈری بائتھلیٹ جنہوں نے 8 اولمپک طلائی تمغے جیتے ہیں، اور بہت سے دوسرے
ہمارا 7,000,000 سے زیادہ صارفین نے انتخاب کیوں کیا ہے؟
لیوریج 1:1,000
انسٹا فاریکس کے ساتھ کام کرتے ہوئے، آپ اپنی تجارتی حکمت عملی اور ٹائم فریم کے لحاظ سے 1:1 تا 1:1,000 تک لیوریج سیٹ کر سکتے ہیں
پی اے ایم ایم سرمایہ کاری
انسٹا فاریکس کا پی اے ایم ایم سسٹم کامیاب تاجروں کو سرمایہ کاروں کو اپنے اکاؤنٹ کی طرف راغب کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، وہ سرمایہ کار جو فاریکس پر خود تجارت نہیں کرتے ہیں وہ اپنی رقم کی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، اس طرح منافع میں اپنا حصہ کما سکتے ہیں۔
فاریکس کاپی سسٹم
اگر آپ کے پاس تجارتی تجربہ نہیں ہے تو، فاریکس کاپی سسٹم شروع کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ یہ سسٹم نئے تاجران کو کامیاب تاجروں کے سودے کاپی کرنے کے قابل بناتا ہے۔ کیا منافع کمانا اور ساتھ ساتھ بہترین تاجران سے سیکھنا بہترین نہیں ہے؟
تجارتی انسٹرومنٹس 100 سے ذائد
انسٹا فاریکس کے ساتھ کام کرتے ہوئے، کلائنٹس فیوچرز اور شیئرز پر 100 سے زیادہ کرنسی کے جوڑوں اور 200 سی ایف ڈیز تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔ آخری لیکن کم از کم، تمام کلائنٹ دھاتوں، کرپٹو کرنسیوں (بِٹ کوائن، ایتھریم) کی تجارت کر سکتے ہیں۔
تاجران کے لئے مقابلہ جات
انسٹا فاریکس اپنے صارفین کے لیے $1,000,000 کی مجموعی انعامی رقم کے ساتھ باقاعدگی سے 10 سے زیادہ مختلف مقابلوں کا انعقاد کرتا ہے۔ کمپنی فیراری، لیمبوروگھینی اور دیگر سپر کاروں کی بھی قرعہ اندازی کرتی ہے۔

MobileTrader

InstaForex App — The market is in your pocket!

Follow the market, analyze, and always be aware of global economic events. Anytime, anywhere! Access the Forex anywhere — business trip, vacation, meeting with friends — it doesn't matter where you are.

باہمی طور پر فائدہ مند شراکت داری ایفی لی ایٹ پروگرام کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔

ہم آپ کے تمام سوالات کے جوابات دیں گے:

partners@mail.instaforex.com


روس میں مفت کالز:

8-800-2000-791

انتباہ: فاریکس پر مارجن ٹریڈنگ اور سی ایف ڈیز کی تجارت بہت زیادہ خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔ قیاس آرائی کرنے والے اس سے پہلے کہ ٹریڈنگ کرنسیوں یا سی ایف ڈیز کا تعین کریں، انہیں یہ یقینی بنانا چاہیے کہ وہ مارجن ٹریڈنگ سے متعلق خطرات سے پوری طرح آگاہ ہیں۔

انسٹا فاریکس ملکیتی برانڈ ہے جو انسٹا فنٹیک گروپ کی جانب سے رجسٹرڈ ہے۔ کاپی رائٹ © 2007-2025 انسٹا فاریکس۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں. مالیاتی خدمات انسٹا فنٹیک گروپ گروپ کے ذریعے فراہم کی جاتی ہیں۔